ا سلام علیکم سب دوستوں کو میں ایک بات معلوم کرنا چا ہتا ہوں کہ اکثر مین بورڈ میں کوي فالٹ ہو جا تا ہے
یا ریم میں کوي خرابی ہو جاتی ہے تو ڈسپلے نہیں آتا ہے
اب ہم کیسے معلوم کر سکتے ہیں کہ ہماری ریم خراب ہے یا کہ بورڈ۔ کمپیو ٹر کی مرمت کر نے والے تو سب کچھ
ھی خراب بتاتے ہیں، ریم ٹھک بھی ہو تو اس کے بھی پیسے لے لیتے ہیں