ڈاکٹر کی اسلام سیکشن کے لیے بے مثال کاوشیں،اور مفید علمی شیئرنگ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
اللہ تعالی سےدعا گو ہیں کہ ان کے گھر میں پھولوں کی وہ مہک بکھیرے جن کی خوشبوسےعالم اسلام کے گلستاں مہک اٹھیں