السلام علیکم!
ہر شخص ترقی کرنا چاہتا ہے۔ مگر ترقی کرنے کے اصول بتائے گا کون? ڈیل کارنیگی جو کہ ایک مشہور ماہر_ نفسیات کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں، نے اپنی کتاب ْْ ترقی کیسے کریںٌٌ میں ترقی کرنے کے راہنما اصول بیان کیے ہیں۔ یہ کتاب آپ نیچے دیے گئے لنک سے ڈائنولوڈ کر سکتے ہیں
http://www.esnips.com/doc/efdb299e-3...i-kesay-karian