zeshan_abasi said:
Slam Dear Friends
Mujhy Bachelor in Information Technology (BIT) ki information chya agr koi iss bary main updates hoon tu shere it (About Course, Duration, Fee Etc)
Thanks
بھائی آپ کی ایریا میں جو یونیورسٹی ہے یا جس یونیورسٹی میں ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں، اس کی آن لائن ویبسائٹ ضرور ہوگی۔ اور ہر یونیورسٹی اپنے کلاسز، اور کورس کی تفصیلات اپنی آن لائن ویب سائٹ پر ضرور دیتی ہے۔ آپ گوگل پر مطلوبہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سرچ کریں۔ اور اس کو وزٹ کریں۔
اور جہاں تک اس ڈگری کی اہمیت کا سوال ہے تو بات یہ ہے کہ بیچلر ان آئی ٹی کی آج کل بہت ڈمانڈ ہے، آپ پروگرامنگ کی سائیڈ چلیں جائیں یا نیٹورکنگ، اور ملٹی میڈیا ڈزائننگ میں مہارت حاصل کرکے اچھی جاب حاصل کرسکتے ہیں۔
Bookmarks