السلام و علیکم کیا حال ہے دوستوں آپ کا
دوستوں آپ نے دیکھا ہو گا کہ برانڈڈ کمپیوٹر کتنا تنگ کرے ہیں اسی طرح کمپیک کا بھی ایک مسلہ یہ ہے کہ جب اس کو آن کریں تو اس کی اگلی بتیاں بلنک کرنے لگ پڑتیں ہیں ان کا حل یہ ہے کہ سسٹم کو کھولیں اس کا درمیاں والا حصہ کھولیں اور پھر اے صیحح طر ح بند کر دیں تو آپ کا مسلہ حل ہو جا ئے گا
اگلی دفعہ اور مزیدار ٹپس لے کر حاضر ہوں گا
اللہ حافظ دوستوں کا اور میرا۔ کیسا لگا جی
Bookmarks