السلام و علکیم۔۔۔
گوگل کا ایک مزاحیہ نسخہ ہاتھ لگا ہے۔۔۔ آپ سب اسے ضرور آزماہیے گا
سب سے پہلے گوگل ڈاٹ کام کھولیں
اس کےبعد امیج پر کلک کرکے وہاں
bikes, flowers, cars
اور انٹر دبا دیں۔۔ بہت سی تصاویر آپ کے سامنے موجود ہوں گی
اس کے بعد ایڈریس بار میں موجود لنک کو ڈیلیٹ کر کے نیچے دیا گیا کوڈ ایڈریس بار میں پیسٹ کر دیں
javascript
:R= 0; x1=.1; y1=.05; x2=.25; y2=.24; x3=1.6; y3=.24; x4=300; y4=200; x5=300; y5=200; DI= document.images ; DIL=DI.length; function A(){for(i=0; i<DIL; i++){DIS=DI[ i ].style; DIS.position= 'absolute' ; DIS.left=Math. sin(R*x1+ i*x2+x3)* x4+x5; DIS.top=Math. cos(R*y1+ i*y2+y3)* y4+y5}R++ }setInterval( 'A()',5); void(0)
اور پھر دیکھیں گوگل کا کمال۔۔۔
آراء کا انتظار رہے گا
Bookmarks