Results 1 to 5 of 5

Thread: ایک تجویز تمام دوستوں کیخدمت میں

  1. #1
    Join Date
    10 Dec 2006
    Location
    ***************
    Gender
    Female
    Posts
    67
    Threads
    9
    Thanked: 1

    Default ایک تجویز تمام دوستوں کیخدمت میں

    [size="7"السلام علیکم و رحمۃ اللہ
    اکثر لکھاری اپنی تحریر تصوریری اردو میں لکتھے ہیں جس کی وجہ سے سائٹ کھلنے میں دیر لگاتی ہے اب جب کہ ونڈو میں اردو لکھنا مسئلہ ہی نہ رہا تو جملہ احباب سےگزارش ہے کہ وہ پہلے ورڈ وغیرہ میں اپنا مضمون اردو میں لکھیں جسے نٹ سے منسلک ہونے کے بعد چسپان کردیں اور مضموں تحریر کرتے وقت انتہائی نوآموز حضرات کا خیال رکھنے کی صورت میں کم از کم تصویری منسلکات (اٹیچمنٹ) کی ضرورت پرے گی آپ سب حضرات کا بھت بھت شکریہ جو اتنے مفید مضامین ارسال کرتے ہیں اللہ تعالے تمام احباب کو جزائے خیر دے اور ان کی دلی مرادیں پوری کرے اور چند ایک دوست تمنائے ستائش کے بھی متقاضی ہوتے ہیں ان کی خدمت اقدس میں گزارش ہے کہ اگر آپ محض اللہ تعالے کی رضاء کی خاطر کریں تو اللہ تعالے آپ کو از کود اپننے پاس سے اور وہاں سے علم دے گا اور اپنی شامن کے مطابق دے گا جہان سے آپ کا وہم و ھم وگمان بھی نہ ہوگ
    ا ( [/size]
    Last edited by smshah26; 17th December 2006 at 09:37 AM.

  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote smshah26 said: View Post
    [size="7"السلام علیکم و رحمۃ اللہ
    اکثر لکھاری اپنی تحریر تصوریری اردو میں لکتھے ہیں جس کی وجہ سے سائٹ کھلنے میں دیر لگاتی ہے اب جب کہ ونڈو میں ارردو لکھنا مسئلہ ہی نہ رہا تو جملہ احباب سےگزارش ہے کہ وہ پہلے ورڈ وغیرہ میں اپنا مضمون اردو میں لکھیں جسے نٹ سے منسلک ہونے کے بعد چسپان کردیں اور مضموں تحریر کرتے وقت انتہائی نوآموز حضرات کا خیال رکھنے کی صورت میں کم از کم تصوہیری منسکات کی ضرورت پرے گی آپ سب حضرات کا بھت بھت شکریہ جو اتنے مفید مضامین ارسال کرتے ہیں اللہ تعالے تمام احباب جزائے خیر دے اور چند ایک دوست تمنائے ستائش کے بھی متقاضی ہوتے ہیں ان کی خدمت اقدس میں گزارش ہے کہ اگر آپ محض اللہ تعالے کی رضاء کی خاطر کریں تو اللہ تعالے آپ کو از کود اپننے پاس سے اور وہاں سے علم دے گا اور اپنی شامن کے مطابق دے گا جہان سے آپ کا وہم و ھم وگمان بھی نہ ہوگا ( [/size]
    پیارے دوست آپ نے بالکل درست فرمایاؕؕ۔۔۔ ونڈوز میں اردو لکھنا مسئلہ ہی نہیں رہا۔۔ پھر ہم تصویری اردو کو کیوں اہمیت دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔اس کی مین وجہ یہ ہے کہ یونی اردو سے اب بھی ہمارے بہت سارے دوست نا واقف ہے۔۔۔۔ اور ان کو یونی کوڈ اردو پڑھنے میں مشکل پیش آتی ہے۔۔۔ ان کے پاس اس کا وہ حاص فونٹ نہیں ہوتا۔۔۔۔
    آپ نے لکھا ہے کہ تصویری اردو کھلنے میں دیر کا سامنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔تو جناب ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔ہمارے تمام ممبرز کی یہ کوشش ہوتی ہے۔۔ کہ وہ اپنے تصویر کا سائز کم از کم رکھیں تاکہ دوسروں کو دیکھنے میں آسانی ہو۔۔۔۔۔آج کی نیٹ بہت فاسٹ ہو گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔اب تصویری اردو کوئی مسئلہ نہیں رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر کوئی یونی اردو لکھنا چاہیں تو کوئی مشکل نہیں لکھ سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  3. #3
    Join Date
    10 Dec 2006
    Location
    ***************
    Gender
    Female
    Posts
    67
    Threads
    9
    Credits
    101
    Thanked: 1

    Default آفری بھائی صاحب جواب آں غزل و دیگر جملہ ا&am

    محترم برادر صاحب جو دوست اتنی محنت سے مضامیں تیار کرتے ہیں کیا وہ ایک بار فونٹک کی بورڈ انسٹال کرکے نہیں لکھ سکتے کب کہ آئی ٹی دنیا ن اس بارے مضمون کو نمایاں اھمیت دے رکھی ہے
    آپ کی دیگر بات سے انکار کرنا مجھے زیب نہیں دیتا مگر زرا باہ مہربانی یہ مضمون کھول کر پڑھیں اور پھر لکھیں http://www.itdunya.com/showthread.php?t=525
    جس میں Silent Tears Silent Tears is offline
    Senior Member نے
    Ek Asa Software Ju app ki WEb sites bana Kesi code ki kue zaroot
    پر مضمون لکا ہے بس جلدی جلدی بتا دین کتنا وقت لگا
    Last edited by Afridi; 17th December 2006 at 04:19 PM. Reason: font size

  4. #4
    ZuhaibAbbasi's Avatar
    ZuhaibAbbasi is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd April 2016 @ 03:04 PM
    Join Date
    14 Dec 2006
    Location
    In Your Heart's (¯`*´¯)
    Gender
    Male
    Posts
    954
    Threads
    120
    Credits
    0
    Thanked
    140

  5. #5
    Shaheen's Avatar
    Shaheen is offline Advance Member
    Last Online
    25th March 2023 @ 09:00 PM
    Join Date
    31 Jul 2006
    Location
    Melbourne
    Posts
    13,755
    Threads
    225
    Credits
    1,448
    Thanked: 1

    Default

    Quote ZuhaibAbbasi said: View Post
    yaar tum loogh bi easy he ???????????????????????????????
    ..............

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 20th April 2021, 02:19 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 11th April 2018, 11:55 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 19th May 2015, 03:01 PM
  4. Replies: 11
    Last Post: 25th December 2009, 04:01 AM
  5. Replies: 3
    Last Post: 5th June 2009, 07:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •