Zaberdaast...........
Zaberdaast...........
دکھ تو یہ ہے وہ ہمیں بھول گیا ہے شاید
یاد میں جس کی زمانے کو بھلا بیٹھے ہیں
میرے آنسو، میری آہیں بھی نہ دیکھی اس نے
واسطے جس کے ہر اک غم کو سہے بیٹھے ہیں
اپنا ملنا کہیں قسمت کو ہی منظور نہ ہو
ہم تو آنکھوں میں بہت خواب لیے بیٹھے ہیں
ساتھ اپنوں نے بھی اب چھوڑ دیا ہے اپنا
اور ہم غیر کو اپنائے بیٹھے ہیں
تم نے جانا تھا تو صورت ہی دکھا جاتے مجھے
ہم "احور" راہ میں اک آس لیے بیٹھے ہیں
lo g appp ki fav ab hamari bhi fav ban gai ha.
thank"s for sharing.
السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
بہت اچھی شیئرنگ کی آپ نے
Bookmarks