umairqureshi_6 said:
mujhay bhi programming seekhni hia
koi site bata sakta hia?
ویب سائٹ کا ایڈریس بتانے سے آپ بنیادی پروگرامنگ نہیں سیکھ سکتے۔
آپ ایسا کریں سی لینگوئیج کی کوئی اچھی سی کتاب خریدیں جو کہ آپ کی مادری زبان میں ہو یعنی کہ اردو میں ہو انگریزی والی نہ ہو۔
اگر اردو سائینس بورڈ پبلشرز کی کوئی کتاب جو کہ پروگرامنگ سکھانے کے لیے ہو وہ جلد خرید کر پڑھنا شروع کردیں۔
آپ نے ویب سائٹ کی بات کی تھی، ویب سائٹ پر صرف کچھ مسائل کا حل موجود ہوتا ہے۔ اگر آپ بنیادی طور پر پروگرامنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو کتاب کی مدد ناگزیر ہے۔
Bookmarks