اسلام و علیکم !
امید ھے آپ سب خیریت سے ھون گے
دوستو جب میں کوئ بھی تصویر زوم کرتا ھون تو
وہ پگزلز میں تقسیم ھو جاتی ھے مجھے کوئ ایسا
سافٹ وئیر بتائیں جس سے وہ پگزلزمیں تقسیم ھوے
بغیر بڑی اور واضخ ھو جاے
امید ھے آپ سب میری مدد ضرور کریں گے