لوگ ہنستے ہیں تو ہنسنے دو تباہی پہ میری
ہم نے خود اپنی وفاؤں کی سزا پائی ہے

یہ غلط ہے کے میں تنہا ہوں بچھڑ کر تجھ سے
دیکھ لے آ کے میرے سنگ غم تنہائی ہے