Results 1 to 5 of 5

Thread: س کی کوڈ پر مبنی سافٹ وئیر پراردو کی مشکلی

  1. #1
    arifzafar is offline Junior Member
    Last Online
    12th December 2009 @ 06:20 PM
    Join Date
    18 Jul 2008
    Age
    37
    Posts
    4
    Threads
    1
    Credits
    960
    Thanked
    0

    Smile س کی کوڈ پر مبنی سافٹ وئیر پراردو کی مشکلی

    آ

    --------------------------------------------------------------------------------

    تمام آٹی دنیا یوزرس کو میری طرف سے سلام عرض ہے
    ایک ضروری بات ۛ، پچھلے کئی ماہ سے چند اردو سائٹس پر
    ایک نئی خبر سننے کو مل رہی ہے وہ یہ ہے کہ اب کمپیوٹر پر کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھئے،یہ خوش خبری تو یقینا محب اردو کے لیے ایک بشارت عظمیٰ ہے خصوصا ان پیج اردو کے ڈسے ہوئے صارفین کے لیے،لیکن میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ آس کی کوڈ پر منحصر پروگرام میں یونی کوڈ﴿اگر چہ ایکس پی یہونی کوڈ ہے اسی طرح آفس بھی ﴾ کیسے چلے گا؟ وہ بھی گیلپ اور لیگیجر کے ساتھ یعنی اردو کے نستعلیق رسم الخط کو کسی بھی سافٹ وئر میں لکھنا کارے دارد۔﴿بہت مشکل ہے،الا یہ ہے وہ ایک ایس آفس کی طرح مکمل یونی کوڈ ہو﴾
    میرا مطلب ہے کہ اگر کسی صاحب کو میری بات سے اختلاف ہو تو وہ ذرا کورل ڈرا ایکس ۴ میں جمیل نستعلیق وکشیدہ لکھ کر دکھایئں اسی طرح اڈوب ان ڈزائن مشرق وسطی کے ورژن میں ہی سہی اردو نستعلیق لکھ
    دیں یا پھر دنیا کے مشہور ترین صفحہ ساز جس کو ﴿کوارک ایکپریس ﴾کہتے ہیں ﴿عرب اسے استعمال کرتے ہیں﴾اس میں لکھیں،یہی نہیں اگر مذکورہ بالا سافٹ ویئرز میں بطور پلگ ان یا ایکس ٹی یا اید انس بھی کوئی ترکیب ہو تو وہ بھی استعمال کرلیں، مزید براں موجودہ پیج میکر میں یا خود انپیج کے ۲۔۹۳ کے ورژن تک میں اردو یونی کوڈ لکھ دیں،یا پھر النشر و الصحافی نامی سافٹویئر میں ہی لکھیں،آئیے
    ذرا لکھ کر دکھائیےإ تمام اردو والوں پر عین نوازش وکرم ہوگا اور ہمیشہ ہمیش کے لیے ان پیچ کے ناز نخروں سے نجات مل جائے گی
    اور پی ڈی ایف فائلوں کو ہم قابل ترمیم بنا سکیں گے ایک عظیم پیش رفت ہوگی اور اردو ڈی ٹی پی والے تا حیات احسان مند ہوںگے
    آئیےإ

  2. #2
    Aalik's Avatar
    Aalik is offline Advance Member
    Last Online
    15th November 2020 @ 03:31 PM
    Join Date
    08 May 2009
    Location
    Oghi (Mansehra)
    Age
    39
    Posts
    1,104
    Threads
    16
    Credits
    1,441
    Thanked
    20

    Default

    may nahi samjha

    AHMED ALI KHAN OGHI

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    بہت آسان کام ہے اس وقت بتا نہیں سکتا کل کوشیش کرو گا اس کام کو بہت مرتبہ تحریر کر چکا ہوں آپ جونیئر ہو پی ایم نہیں کر سکتے ای میل ایڈرس کی اجازت نہیں ہے اس لے کل پر رکھتے ہیں

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    آپ پھر یونی کوڈ ہی استعمال کرنے کو پسند کرو گے یہ میں یونی کوڈ میں ہی کر رہا ہوں۔

  5. #5
    khaliduiit1 is offline Junior Member
    Last Online
    16th July 2010 @ 12:40 PM
    Join Date
    01 Jul 2009
    Posts
    7
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    crulup.org کو اوپن کرو یہ لوگ کوشش کر رہے ہیں کہ اردو کو بہتر سے بیتر بنایا جائےِِِ

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 18th May 2014, 03:44 PM
  2. Replies: 23
    Last Post: 20th September 2013, 08:10 PM
  3. Solved اُردو اور پشتو پاک سائن کی بورڈ فوٹو شاپ می&am
    By Rahmatullah Ktk in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 7
    Last Post: 16th September 2011, 05:07 PM
  4. Replies: 13
    Last Post: 23rd April 2010, 06:03 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •