بھائیو آج میں آپ کو ڈسک ٹاپ پہ شٹ ڈائون کا بٹن بنانے
کا طریقہ بتائوں گا۔تو بھر شروع کرتے ہیں۔
سب سے پہلے اپنے ڈسک ٹاپ پہ رائٹ کلک کریںاور نیو
میں جا کے شارٹ کٹ سلیکٹ کریںجیسا کہ نیچے دکھایا
گیا ہے
آگے ایک ونڈ کھلے گی کوڈ لکھیں جو نیچے تصویر میں
لکھا نظر آ رہا ہے
اوراب نیکسٹ پہ کلک کر دیں۔
اگ اگلاے پیج پہ شارٹ کٹ کے نام کی جگی شٹ ڈائون
لکھ دیںاور فنش پہ کلک کے دیں
اب آپ کے ڈسک ٹاپ پہ ایسی شارٹ کٹ بنی ہو گی اس
پہ رائٹ کلک کریں اور پراپر ٹیز سلیکٹ کریں
اگلی جو وندو کھلے گی اس میں چینج ایکن ہو گا اس پہ
کلک کریں
اس میں شٹ ڈائون کے نشان پہ کلک کر کے ہک کر دیں
Bookmarks