السلام علکیم ممبران آئی ٹی دنیا
میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس
DELL Latitude
لیپ ٹاپ ہے لیکن اس کے ساتھ سی ڈی روم نہیں لگا ہے۔اگر ایکسٹرنل دی ڈی روم لگا ؤں تو بوٹ نہیں کرتا ہے۔برائے مہربانی اگر کسی کے پاس گھوسٹ تو تو لنک بھیج دیں میں ڈاؤن لوڈ کر لوں گا ونڈوز ایکس پی کا۔یا کوئی اور طریقہ بتائیں جس کے ساتھ میں ہارڈ ڈسک کو فارمیٹ کر کے انسٹال کر لوں۔
آپ کی مہر بانی ہو گی۔