Results 1 to 2 of 2

Thread: ونڈوزمیڈیاپلئیر10میں ہسٹری کو ختم کرنا.

  1. #1
    Join Date
    18 Apr 2009
    Gender
    Male
    Posts
    22,012
    Threads
    145
    Credits
    0
    Thanked
    316

    Default ونڈوزمیڈیاپلئیر10میں ہسٹری کو ختم کرنا.

    جب آپ ون ونڈوز میڈیا پلیئر پر کوئی آیڈیو یا ویڈیو فائل چلاتے ہیں تو اس کا لنک ونڈوز میڈیا پلیئر کی ہسٹری میں محفوظ ہوجاتا ہے.لیکن اگر آپ ان فائلوں یا یو آر ایل کو ہسٹری سے ختم کرنا چاھتے ہیں تو درجہ ذیل طریقے سے ختم کرسکتے ہیں.
    سب سے پہلے ونڈوز میڈیا پلیئر میں جایئے اور ٹولز پر کلک کرتے ہوۓ آپشن میں جا کر پرائیو یسی ٹیب کو منتخب کیجئے اسکے بعد ہسٹری کے خانے میں موجود کلیئر ہسٹری کے بٹن پر کلک کیجئےاور او کے پر کلک کرکے ونڈوز میڈیا پلیئر کو بنددیجئے.لیجئے میڈیا پلئر کی ہسٹری خالی ہو گئی.

  2. #2
    Join Date
    19 Dec 2008
    Age
    44
    Posts
    60
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    shukrea.
    ye ek malomati bat he.

Similar Threads

  1. Replies: 64
    Last Post: 22nd June 2014, 09:53 AM
  2. Replies: 12
    Last Post: 19th July 2013, 10:16 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 19th May 2011, 05:31 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 1st March 2010, 06:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •