surf_tum20 said:
malang sab app bhe quran ko mante hain wa kha bat ha ...........app na abi tak muja quran ke ayat ka hawala nhe diya jes main allaha kha ra o iman walo rasool ka saba per iman lo..plz muja 6666 ayat maiun se koi aik he ayat he bata do jes main allaha na rasool ka saba per iman lana ka hukam deia ho .....
app na khud he kha tha ka saba per iman lana wajib ha aub sabit bhe kero ........bus atna he ilm tha.........aubi to start ha mere chooti se bat ka tumare pass jawab nhe ha baqi batain to bher bad m ain ho gheain ..................
ADMIN & MOD SE REQUEST
MERE ADMIN AUR MOD SA REQUEST HA KA MALANG SA NA AUBI TAK APNI BAT KO SABIT NHE KER SHAKAIN HAIN .AUR QURAN KE AYAT KA HAWALA BHE NA DA SHAKA JES MAIN ALL NA IMAN WALO KO RASOOL KA SABA PER IMAN LANA KA HUKAM DEIA HAO............
MAIN REQUEST KERO GA AUB MALANG SAB KHAIN WO SABIT KERAIN NHE TO PHER MAIN KHAIN PER UJBOR HOON MALANG SAB JHOOT BOL RE HAIN APNI BAT KO SABIT KERNA KA LEIYA QURAN KA SARA LA RE HAIN APNI TARAF SE QURAN KE AYAT BANA RE HAIN JO KA KUFAR HA ...........
AUB FAISLA MENAGMENT KO KERNA HA KA SUCHA KON HA AUR JHOOTA KON HA .
جناب صرف تم آپ کو تو شرم آنی چاہئے اس طرح کی بات کرتے ہعئے صحابہ کے مسئلہ پر آپ کی گفتگو میرے ساتھ نہیں بلکہ
malang009
کے ساتھ ہے اس کا ثبوت انہی سے مانگے میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ میں یہاں سنی شیعہ اختلاف پر بات نہیں کروں گا لیکن اگر آپ کا علم اتنا ہی جوش مار رہا ہے تو اس پر الگ تھریڈ بنادیں انشاءاللہ میں ثابت کروں گا کہ صحابہ پر ایمان نہ لائے تو نہ اسلام معبتر ہے نہ قرآن نہ حدیث ۔۔۔???
اب ذرا میں وہ پوسٹ آپ کو دکھا رہا ہوں جس کے جوابات آپ نے ابھی تک نہیں دئے دیکھئے اور اگر کچھ شرم ہے تو ان کے جواب دیجئے
-Malang- said:
ارے ارے جناب من اتنا غصہ آپ کو پتہ نہیں کہ غصہ کرنا شیطان کا کام ہے اور غصہ میں اکثر بندہ ہزیان کہنے لگتا ہے جناب من جس ملنگ سے آپ کی اس آیت پر بات چل رہی ہے میں وہ ملنگ نہیں ہوں یں سمجھے کہ وہ بڑے ملنگ ہیں اور میں چھوٹا لیکن دونوں ہی صحابہ کرام کے عشق میں ملنگ ہیں خاص کر خلیفہ بلا فصل حضرت ابو بکر الصدیق سسر رسول حضرت عمر فاروق داماد رسول حضرت عثمان اور خلیفہ چہارم حضرت علی رضی اللہ تعالی عنھم
آپ نے یہ کہا کہ شیعہ سیکشن کو تم بند کررہے ہے اس لئے کہ شیعہ کافر ہیں جناب من نہ معلوم اتنی ڈھٹائی کے ساتھ آپ کو جھوٹ بولتے ہوئے شرم کیوں نہیں آتی اس سے پہل بھی آپ مجھ پر ایک جھوٹ بول چکے ہیں جس کا جواب آپ نے ابھی تک نہیں دیا اور اب یہ دوسرا جھوٹ
شرم۔۔۔شرم۔۔۔شرم
میں نے کہیں بھی نہیں کہا کہ اس سیکشن کو اس لئے بند کیا جائے کہ شیعہ کافر ہیں جب آپ نے ہماری بات سمجھی ہی نہیں تو بیچ میں کودے کیوں آپ شروع سے میری اس تھریڈ کو پڑھیں آپ کو سب معلوم ہوجائے گا بلکہ آپ نے اپنی تقریر میں اس سیکش کے بند کرنے کی علت خود بیان کی تھی جس کا جواب میں نے دیا تھا جس کا جواب الجواب آپ نے ابھی تک نہیں دیا ہاں یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ میں شیعہ کو دنیا کا بدترین کافر مانتا ہوں اس میں کوئی شک نہیں مگر اس سیکشن کو بند کرنے کیلئے میں نے اس کو علت نہیں بنایا تھا۔۔۔۔
سمجھیں۔۔۔۔
ایڈمن صاحب اسد صاحب نے پروف نہیں دیا جمعہبھی گزرگیا ان کو بین کب کیا جائے گا
-Malang- said:
چور مچائے شور
جناب من اسے کہتے ہیں کہ چور کی داڑھی میں تنکا میں نے اپنی پوسٹ میں کہیں بھی رئیل لائٹ صاحب کے حوالے سے یہ بات نہیں کہی کہ انھوں نے آپ کو بھیجا ہے آپ نے مجھے منافقت کا فتوی دیا اس جھوٹ پر جو آپ نے میری طرف منسوب کیا ہے اس پر میں آپ کو قرآنی فتوی سناتا ہوں
لعنۃ اللہ علی الکاذبین
اگلی پوسٹ میں آپ پر لازم ہوگا کہ اس جگہ کو ہائی لائٹ کریں جہاں میں نے یہ کہا ہوکہ آپ کو ریئل لائٹ صاحب نے بھیجا ہے
جناب من میں عالم الغیب نہیں ہوں اور نہ مجھے اس کا دعوہ ہے جیسا کہ آپ لوگوں کا اپنے آئمہ کے بارے میں عقیدہ ہے کہ ان الائمۃ یعلمون ما کان و ما یکون بلکہ حدیث ہے کہ اتقوا فراسۃ المومن بس میں نے ایسے ہی اندازہ لگالیا تھا کہ آپ بالکل جونئیر ممبر ہیں آپ کی پوسٹ کی تعداد صرف دس ہے اس سے پہلے آپ کو میں نے نہیں دیکا مگر آپ نے اپنی پوسٹ میں آئی ٹی دنیا کی پوری ہسٹری بیان کردی اس لئے میں نے کہہ دیا تھا کہ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے دال میں کچھ کالا ہے آپ نے خود ہی رئیل لائٹ صاحب کا نام لیکر دل کے چور کو سب پر ظاہر کردیا والحمد اللہ
جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے
لو آپ اپنے دام میں آگئے صیاد
اس پر اور بھی کچھ کہنے کو دل چاہ رہا ہے لیکن فی الحال اتنا ہی کافی ہے آپ نے میری پوسٹ کا کوئی جواب نہیں دیا جو اس بات کی دلیل ہے کہ الحمد اللہ میری بات بالحق اور بمع دلیل ہے جس کا کوئی جواب نہیں اور آپ نے جو شیعہ سیکشن کے حق میں دلائل دئے تھے وہ سب ہوائی قلعہ ثابت ہوئے جناب ابھی تو ابتداءہے اتنی جلدی ہمیں مایوس نہ کریں
ماڈریٹز متوجہہوں
یہ تھریڈ اس لئے بناتھا کہ شیعہ سیکنش ہونا چاہئے تھا یا نہیں لیکن اب اس کا بالکل بدل دیا گیا ہے اور اس میں سنی شیعہ دوسرے اختلاف چھیڑ دئے گئے ہیں ان اختلافات کیلئے ڈیبیٹ سیکشن ملاحظہ فرمائیں میری سنی بھایوں سے درخواست ہے کہ آوٹ آف ٹاپک باتوں کا جواب نہ دیں بحث اس پر رہے کہ شیعہ سیکشن ہونا چہئے یا نہیں اور سھیل اور بوس بھائی آپ سب سے اہم بات بھول گئے اس لئے کہ سھیل بھائی نے کہا تھا کہ
ممبر نے ریفرنس ابھی تک نہیں دیا کاروائی کب ہوگی۔۔۔????
Bookmarks