BossisBack said:
aap jo hain Bar BAr Real_Light ka naam Kioun Use karty hain ....... ???
Kya aap Un ko bharkana chahty hain ?
or yeh chahty hain ke Woh aap ke post ko dekh kar bharak jayeen or Malang ko BAN kar dein ya Shia Section Band hony Se Rokain .....
...
اسلام علیکم جزاک اللہ بوس بھائی آپ ڈاکٹر بھائی کے بعد دسرے سرکاری آدمی ہے جو اس تھریڈ میں ریپلے کررہے ہیں آپ کی اس ہمت پر میں آپ کو داد دیتا ہوں آپ نے بہت ہی اچھی بات کہی ہے لیکن میں اس امر کی وضاحت کردوں کہ اگر اس بات پر مجھے بین کیا گیا تو میں اس کو اپنا اعزاز سمجھوں گا میرے اکابر نے تو اس راہ میں اپنی جانیں قربان کردی ہیں بین ہونا تو بہت معمولی بات ہے
BossisBack said:
yeh Management ka faisla hai ke kya karna hai ........ Aap sab hazrat ess ko Debate section na banayeen ... Nahi to Or bhi Action liye Ja Sakty hain ...
لیکن مینیجمنٹ کا یہ فیصلہ آخر کب ہوگا یہ تھریڈ ڈیبیٹبھی اسی لئے بنی کہ کسی نے یہاں کوئ توجہ نہیں دی جیساکہ ڈاکٹر بھائی نے کہا کہ شیعہ سیکشن ڈیبیٹسیکشن کے بعد بنا مطلب ڈیبیٹ سیکشن کا ہونا ہی شیعہ سیکشن کے بننے کا سبب بنا اب جب وہ سیکشن بند ہوگیا تو پھر معلول بھی بند ہونا چاہئے آخر یہ کونسا قاعدہ قانون ہے کہ علت تو ختم ہوجائے اور معلول باقی رہے فوا اسفا میں جاتے جاتے کہہ دوں کہ مجھے شیعہ حضرات سے کوئی گلہ نہیں رونا تو اپنے مسلمانوں کا ہے
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
Bookmarks