کمپیوٹرز میڈ ان پاکستان
بھائیو! ذرا ان تصاویر کو دیکھیئے۔ کمپیوٹرز کی یہ تصویریں ایک ویب سائٹ پر دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے۔ ان کمپیوٹرز کے بارے میں صرف اتنا معلوم ہو سکا ہے کہ انہیں ریفلز برانڈڈ کمپیوٹرز کہا جاتا ہے اور یہ پاکستان میں اسمبل ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس ان کمپیوٹرز کے بارے میں تفصیلی معلومات ہوں تو ہمیں بھی مستفید فرمائیں۔ خصوصاً اگر ان کی قیمتوں کے بارے میں کچھ معلومات مل سکیں تو بہت شکر گزار ہوں گا۔
Bookmarks