Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Well Done Afirdi Bhia
farooq-o-hassan ka ranj hum kcuh kam nahi kartay,,
haan mager sina-o-sir peet kar matam nahi kartay,,,
kafir hain jo munkar hain hayyat-ush-shoda kay,,,
hum zinda logo per matam nahi kartay.....
Nice One....
Salam U Alaikum
Nice Sharing Afridi Bahi
محترم آفریدی بھائی۔
سلام بخیر ۔
آپ سے ایک گزارش کرنے کی جسارت کرنا چاھتا ہوں۔ وہ یہ کہ آپکی فراہم کردہ وڈیو میں جو لفظ "یثرب" استعمال ھوا ہے ُاسکے معنٰی ہیں " آفتوں اور برائی " کا گھر ۔
پہلے مدینے پاک کا نام "یثرب" تھا ۔مگر جب ہمارے اور آپکے پپیارے نبی صلی اللہ علیہ وٰالیہ وسلم ھجرت فرماکر مدینے پاک تشریف لائے ۔ تو"یثرب" کا نام تبدیل فرماکرمدینہ رکھہ دیا گیا ۔
لہٰذہ علماء کرام مدینے پاک کو "یثرب" کہنے سے منہ فرماتے ہیں ۔ کچھہ علماء کرام تو یہاں تک فرماتے ہیں کہ ۔ اگر کوئی ایک بار "یثرب" کہے تو ُاسکو دس مرتبہ مدینہ مدینہ ورد کرنا چاہیے ۔
بخدا میں یہاں اپنی علمیت نہیں جھاڑ رھا ۔ آپ یہ مسلہ کسی بھی عالم صاحب سے پوچھہ سکتے ہیں ۔
میرے ُبرا مت منائیے گا۔
اگر میری پوسٹ سے آپکی یا دیگر اراکین کی دل آزاری ہوی ہو تو میں تہہِ دل سے معزرت چاھتا ہوں ۔
وللہ وعالم بثواب
سعدی
Muhammad Saad Naseem
nice ifridi bhai nice
aur saadunleashed bhai aap ka bi shukreya
thank u
..
Subhan Allaha
nice sharring brother
Bookmarks