Results 1 to 2 of 2

Thread: ایک اڑیل ٹٹو عرف کلک

  1. #1
    AliDaMalang is offline Member
    Last Online
    15th January 2011 @ 05:27 AM
    Join Date
    13 Mar 2009
    Location
    Sydney, Australia
    Age
    57
    Posts
    2,089
    Threads
    173
    Thanked
    7

    Question ایک اڑیل ٹٹو عرف کلک

    میں نے کچھہ عرصہ پہلے کلک2000 ڈاؤن لوڈ کیا تھا اور بڑا ھی موڈی قسم کا پروگرام ھے۔ مرضی کا مالک ھے کبھی تو بڑی آسانی سے چلتا ھے اور کبھی زچ کر دیتا ھے اور چل کر نہیں دیتا۔ جب کلک میاں اڑیل ٹٹو بنتے ھیں تو سکرین پر مندرجہ ذیل پیغام نمودار ھوتا ھے۔ کیا کوئی بھائی میری رہنمائی کر سکتا ھے کہ میں کس طرح اس اڑیل ٹٹو کلک کو بگٹٹ بھگا سکتا ھوں یعنی آسانی سے چلا سکتا ھوں۔ ان انسٹال اور ری انسٹال کئی بار کر چکا ھوں

    Name:  1a.JPG
Views: 34
Size:  14.5 KB

  2. #2
    AliDaMalang is offline Member
    Last Online
    15th January 2011 @ 05:27 AM
    Join Date
    13 Mar 2009
    Location
    Sydney, Australia
    Age
    57
    Posts
    2,089
    Threads
    173
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    تین مختلف کمپیوٹرز پر انسٹال کر کہ دیکھا ھے مسئلہ جوں کا توں ھے۔ کوئی مدد کر دو میری یار۔ اور دعائیں لو

    دعا فقیراں تے رحم اللہ

Similar Threads

  1. فٹبال ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
    By Abdul Rehman44 in forum News & Updates
    Replies: 2
    Last Post: 21st August 2013, 07:50 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 25th February 2013, 06:06 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 8th March 2011, 02:27 PM
  4. لکڑی کے ٹکڑوں سے 14فٹ لمبی کار تیار
    By *KHAN*JEE* in forum General Knowledge
    Replies: 17
    Last Post: 12th January 2011, 06:15 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •