Results 1 to 9 of 9

Thread: Bahadar khatoon

  1. #1
    aliali1214 is offline Member
    Last Online
    12th September 2009 @ 07:18 PM
    Join Date
    11 Apr 2009
    Posts
    376
    Threads
    65
    Thanked
    0

    Default Bahadar khatoon

    بہادر خاتون۔۔۔۔بہادر خاتون۔۔۔۔بہادر خاتون۔۔۔۔
    جنگ یرموک میں رومیوں کی تعداد مسلمانوں کے مقابلے میں چار گنا زیادہ تھی،میدان جنگ میں ایک خیمے کے اندر خواتین ٹھہری ہوئی تھیں، ان کی ذمہ داری میں زخمیوں کی تیماداری اور مرہم پٹی، ان کو پانی پلانا، شہیدوں کی قبریں کھودنا اور ان کے کفن کا انتظام کرنا شامل تھا۔

    مجاہدین اسلام میدان جنگ میں لڑ رہے تھے، رومی مسلمان خواتین کو اپنے خیمے میں تنہا پا کران کے خیمے پر حملہ آور ہوئے اور چاروں طرف سے ان کے خیمے کو گھیر لیا۔

    مجاہدین اسلام میدان جنگ میں لڑ رہے تھے، رومی مسلمان خواتین کو اپنے خیمے میں تنہا پا کران کے خیمے پر حملہ آور ہوئے اور چاروں طرف سے ان کے خیمے کو گھیر لیا۔

    اس اچانک حملے سے خواتین بے حد پریشان ہوئیں، اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے وہ حضرت خولہ رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس آئیں اور ان سے کہا اب کیا کریں، ہمارے پاس نہ تو ہتھیار ہیں کہ ان بزدلوں کا مقابلہ کریں اور نہ ہی زہر جس کو کھا کر مر جائیں، اور اپنی عزت بچائیں۔

    حضرت خولہ رضی اللہ تعالی عنہ نے ان کی ہمت بندھائی اور کہا "بہنوں اللہ پر بھروسہ رکھو وہی ہماری مدد کرے گا۔ ہمت سے کام لو اور جان لو اسلام میں خود کشی حرام ہے، حرام موت کا تصور اپنے ذہنوں سے نکال دو۔ ہمارے پاس ہتھیار نہیں ہیں تو کیا ہوا، ان خیموں کے کھونٹے نکال لو اور دشمنوں پر حملہ کر دو، انجام اس پر چھوڑ دو جس نے تمہیں پیدا کیا ہے۔

    خواتین نے اس تجویز کو پسند کیا اور خیموں کے کھونٹے نکا ل کر رومی فوج پر حملہ آور ہو گئیں۔ حضرت خولہ رضی اللہ تعالی عنہ بھی نہایت ہمت اور شجاعت کے ساتھ رومی فوج کے حملوں کو روکتی رہیں۔ حملے اور ان کا ہر وار دشمنوں کے لیے اللہ کا عذاب ثابت ہو رہا تھا۔

    ذرا سی دیر میں تیس رومی فوجی خاک وخون میں تڑپ ہلاک ہو چکے تھے۔ یہ دیکھ کر باقی کے رومی فوجیوں کے اومان خطا ہو گئے۔ اور انہوں نے گھیرا اور تنگ کر دیا۔

    حضرت خولہ رضی اللہ تعالی عنہ یہ سن کر اللہ تعالی سے سامنے سر و سجود ہو کر یہ دعا کرتی ہیں،"اے پروردگار ہماری حفاظت کر ہم مظلوم ہیں، کمزور ہیں اور تو طاقت والا ہےتیرے قبضے اور اختیار میں ہر چیز ہے، ہمیں ان کافروں سے بچا اور اپنی حفاظت میں رکھ۔

    حضرت خولہ رضی اللہ تعالی عنہ کی زبان سے یہ الفاظ ادا ہوتے ہی ایک سمت سے نعرہ تکبیر کا شور سنائی دیتا ہے جب آپ سجدے سے سر اٹھاتی ہیں تو خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ اور مجاہدین نے پوری شدت سے ان پر حملہ کیا۔دشمنوں کے لیے مجاہدین کے وار سے بچنا مشکل ہو گیا۔ رومیوں نے منظر دیکھا تو وہاں س بھاگنے میں ہی اپنی عافیت سمجھی۔ اور مسلمانوں کو جنگ یرموک میں فتح نصیب ہوئی۔
    Last edited by aliali1214; 29th May 2009 at 12:59 PM. Reason: .

  2. #2
    MOHAMMEDIMRAN's Avatar
    MOHAMMEDIMRAN is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2016 @ 11:52 AM
    Join Date
    19 Dec 2008
    Posts
    2,722
    Threads
    161
    Credits
    1,056
    Thanked
    313

    Default

    Masha'ALLAH...
    JAZAKALLAH...
    Sallallahu Alaa Muhammed, Sallallahu Alaihi Wasallam..

  3. #3
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    Nice~Post

  4. #4
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default

    Name:  جزاك الله Ø®ÙÅ*را.gif
Views: 307
Size:  48.3 KB

  5. #5
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    very nice posting.

  6. #6
    MALIKUMAIR's Avatar
    MALIKUMAIR is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2011 @ 08:50 PM
    Join Date
    04 May 2009
    Location
    KARACHI
    Age
    36
    Posts
    2,689
    Threads
    107
    Credits
    955
    Thanked
    11

    Default

    Subhan Allah

  7. #7
    aliali1214 is offline Member
    Last Online
    12th September 2009 @ 07:18 PM
    Join Date
    11 Apr 2009
    Posts
    376
    Threads
    65
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Quote Doctor said: View Post
    Nice~Post
    sukriya

  8. #8
    nissa's Avatar
    nissa is offline Senior Member
    Last Online
    23rd April 2019 @ 10:44 AM
    Join Date
    21 Dec 2011
    Gender
    Female
    Posts
    1,424
    Threads
    54
    Credits
    3,044
    Thanked
    30

    Default

    JAZAK ALLAH
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote aliali1214 said: View Post
    بہادر خاتون۔۔۔۔بہادر خاتون۔۔۔۔بہادر خاتون۔۔۔۔
    جنگ یرموک میں رومیوں کی تعداد مسلمانوں کے مقابلے میں چار گنا زیادہ تھی،میدان جنگ میں ایک خیمے کے اندر خواتین ٹھہری ہوئی تھیں، ان کی ذمہ داری میں زخمیوں کی تیماداری اور مرہم پٹی، ان کو پانی پلانا، شہیدوں کی قبریں کھودنا اور ان کے کفن کا انتظام کرنا شامل تھا۔

    مجاہدین اسلام میدان جنگ میں لڑ رہے تھے، رومی مسلمان خواتین کو اپنے خیمے میں تنہا پا کران کے خیمے پر حملہ آور ہوئے اور چاروں طرف سے ان کے خیمے کو گھیر لیا۔

    مجاہدین اسلام میدان جنگ میں لڑ رہے تھے، رومی مسلمان خواتین کو اپنے خیمے میں تنہا پا کران کے خیمے پر حملہ آور ہوئے اور چاروں طرف سے ان کے خیمے کو گھیر لیا۔

    اس اچانک حملے سے خواتین بے حد پریشان ہوئیں، اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے وہ حضرت خولہ رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس آئیں اور ان سے کہا اب کیا کریں، ہمارے پاس نہ تو ہتھیار ہیں کہ ان بزدلوں کا مقابلہ کریں اور نہ ہی زہر جس کو کھا کر مر جائیں، اور اپنی عزت بچائیں۔

    حضرت خولہ رضی اللہ تعالی عنہ نے ان کی ہمت بندھائی اور کہا "بہنوں اللہ پر بھروسہ رکھو وہی ہماری مدد کرے گا۔ ہمت سے کام لو اور جان لو اسلام میں خود کشی حرام ہے، حرام موت کا تصور اپنے ذہنوں سے نکال دو۔ ہمارے پاس ہتھیار نہیں ہیں تو کیا ہوا، ان خیموں کے کھونٹے نکال لو اور دشمنوں پر حملہ کر دو، انجام اس پر چھوڑ دو جس نے تمہیں پیدا کیا ہے۔

    خواتین نے اس تجویز کو پسند کیا اور خیموں کے کھونٹے نکا ل کر رومی فوج پر حملہ آور ہو گئیں۔ حضرت خولہ رضی اللہ تعالی عنہ بھی نہایت ہمت اور شجاعت کے ساتھ رومی فوج کے حملوں کو روکتی رہیں۔ حملے اور ان کا ہر وار دشمنوں کے لیے اللہ کا عذاب ثابت ہو رہا تھا۔

    ذرا سی دیر میں تیس رومی فوجی خاک وخون میں تڑپ ہلاک ہو چکے تھے۔ یہ دیکھ کر باقی کے رومی فوجیوں کے اومان خطا ہو گئے۔ اور انہوں نے گھیرا اور تنگ کر دیا۔

    حضرت خولہ رضی اللہ تعالی عنہ یہ سن کر اللہ تعالی سے سامنے سر و سجود ہو کر یہ دعا کرتی ہیں،"اے پروردگار ہماری حفاظت کر ہم مظلوم ہیں، کمزور ہیں اور تو طاقت والا ہےتیرے قبضے اور اختیار میں ہر چیز ہے، ہمیں ان کافروں سے بچا اور اپنی حفاظت میں رکھ۔

    حضرت خولہ رضی اللہ تعالی عنہ کی زبان سے یہ الفاظ ادا ہوتے ہی ایک سمت سے نعرہ تکبیر کا شور سنائی دیتا ہے جب آپ سجدے سے سر اٹھاتی ہیں تو خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ اور مجاہدین نے پوری شدت سے ان پر حملہ کیا۔دشمنوں کے لیے مجاہدین کے وار سے بچنا مشکل ہو گیا۔ رومیوں نے منظر دیکھا تو وہاں س بھاگنے میں ہی اپنی عافیت سمجھی۔ اور مسلمانوں کو جنگ یرموک میں فتح نصیب ہوئی۔
    Jazak Allah

Similar Threads

  1. Eid Ki Special Dish (Qorma Bahadar Shahi)
    By khanbhai in forum Recipes Corner
    Replies: 11
    Last Post: 21st June 2019, 11:01 PM
  2. Bahadar Sapahe
    By scorpion in forum Baat cheet
    Replies: 11
    Last Post: 25th July 2016, 04:25 PM
  3. Congratulations To Bahadar On Mod Rank
    By ~*hiway*~ in forum Greetings
    Replies: 46
    Last Post: 27th August 2009, 01:21 PM
  4. CONGRATULATIONS Bahadar g on his 10,000 posts
    By Sultana in forum Greetings
    Replies: 16
    Last Post: 21st August 2009, 12:16 PM
  5. ~*~ Congratulations BAHADAR for VIP Rank ~*~
    By BossisBack in forum Greetings
    Replies: 28
    Last Post: 7th April 2009, 12:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •