میں نے ایک اخباری کالم میں پڑھا تھاکہ عیسائیوںنے انتہائی کوشش کی کہ ان کی دادی اسلام سے عیسائیت کی طرف آجائیں لیکن انھوں نے ایسا نہیں کیا حتٰی کہ دھوکے سے چرچ کی ایک تقریب میں بھی بلایا گیا تاکہ اس کو غلط رنگ دیا جائے لیکن بر وقت اس سازش کا نقاب الٹ گیا اب دادی نے اس لیے حج مبارک کا اعلان کیا ہے کہ تمام شکوک و شہبات دور ہو جائیں نیز پچھلے سال اوبامہ کے دو کزن حج کر چکے ہیں اللہ جسے چاہے ہدایت دے جسے چاہے ذلت دے اوبامہ کی طرح
Bookmarks