یار آپ حکومتی خبروں پر نہ جاو کہ حکومت کی کوششوں سے تعلیم کے شعبے میں ہم نے یہ ترقی کر لی آپ خود دیکھو کر فیصلہ کرو کہ آج ہم کہاں کھڑے ہیں اس فیلڈ میں۔۔آج ہمارا تعلیمی معیار %30سے بھی کم ہوگیا ہے کیا یہ ترقی ہے ارے اور نہیں تو بنگلہ دیش کو لے لو آج اُن کا تعلیم کا معیار %90 سے بھی زیادہ ہے۔۔
آپ یہ پتہ کر لو کہ ہمارے ملک میں ایک سال میں کتنے لوگ پی ایچ ڈی کرتے ہیں؟
Bookmarks