السلام علیکم
میرے پاس ڈیجیٹل کیمرا ہے میں نے اس میں جو میموری کارڈ ڈالا اس میں وائرس تھا جس کا مجھے بعد میں پتا چلا میں نے اس سے تقریبا ایک سو کے قریب تصاویر کھینچیں جب انہیں سسٹم میں کاپی کرنے لگا تب شو ہو رہیں تھیں لیکن تھوڑی دیر بعد ہی غایب ھو گئیں اب تصاویر نہ تو کیمرے میں شو ھوتی ہیں اور نہ ہی کمپیوٹر میں لیکن میموری کارڈ کی پراپرٹی میں اب بھی یوز سپیس چھے سو ایم کے قریب شو ھوتی ھے جس کا مطلب کہ کارڈ میں ابھی ڈیٹا باقی ھے
پلیز اس بارے میں کوئی بھائی مدد کر دے کہ میں اپنی تصاویر کیسے واپس حاصل کروں
اللہ آپ کو اجر دے آمین