Khud Kush Hamla Hakeemon Ki Sazish.......Yad Ka Bhala
Welldone Aap Par Pagal Khanay K Andar Ka Mahool Bohat Fit Aaya Hai
okay
sirf yahi kahun gi kay achi manzer kashi ki ha.
Zain Aab Tabeyat Kasi Hai?
زین کیا بات ہے آپ کی۔۔۔بہت کمال کا لکھا ہے
یاد کی کارکردگی تو ابھی تک اچھی جا رہی ہے اور ان کی کارکردگی سے ہمارا پاگل خانہ کافی مشہور ہو گیا ہے۔
جو لوگ یاد کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کر رہے تھے انہیں اب معلوم ہو جائے گا کہ یاد کو ہم نے دوسرے گروپ میں کیوں بھیجا۔
ویسے زین آپ کو میں نے کہا تھا کہ اتنی جلدی یاد کے بارے میں کسی کو نہ بتانا۔
اب ہمیں خطرہ لگ رہا ہے کہ یاد کو کہیں مخالف گروپ سے جوتیاں نے پڑ جائیں۔
Bookmarks