پیارے ممبرز السلام علیکم۔۔
جیسا کے آپ سب کو معلوم ہے۔۔ کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں تمام ممبرز، گسٹس وغیرہ کے لئے مختلف قسم کے سکین
فورم میں شامل کر لئے گئے ہے۔۔ اب تمام ممبرز، گسٹس وغیرہ اپنے پسند کا کوئی بھی سکین استعمال کر سکتے ہے۔۔۔۔
اس کے لئے ہم اس تھریڈ میں ایک پول رکھ رہے ہے۔۔۔۔۔آپ اس میں اپنے پسند کے سکین کو ووٹ دے۔۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks