Quote thecute said: View Post
plz koi muge is game ka download klink bata de..plz
میری نہیں سمجھ آرہا کہ ہیلپ مانگتے مانگتے یہ تھریڈ
گیم مانگنے میں کیسے تبدیل ہوگیا تھریڈ کلوز اور موو
آر بی کیونکہ بہت پرانا تھریڈ ہے اور اس پر تھریڈ اسٹارٹر نے
گیم مانگنے کے لئے ہیلپ کی درخواست کی تھی اور اسکے بعد
سب ممبر اس پر گیم کی ہیلپ کے لئے ریپلائے کررہے ہیں
جو کہ تھریڈ اسٹارٹر پورا نہیں کرسکتے لہذا تھریڈ کلوز