This is Just a Painting !
اپنی پسند کی شاعری ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
اَب ایسی بات بھی نہیں ہے ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
بس
سب کا انداز مختلف ہے آپ کو مس کرنے کا
ہم جانتےہیں
بہت آسان سہی راہِ وفا کی منزلیں لیکن کہاں تک تم اکیلے جاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے
پھر سے آپ کو آن لائن دیکھ کر بہت اچھا لگا
باقی
جگہوں پر بھی آنکھیں ترستی ہیں آپ کے دیدار کو
امید ہے کہ کچھ کچھ آپ کو یاد آرہا ہوگا
بھولی ہوئی ہوں داستاں گزرا ہوا خیال ہوں
Bookmarks