دوستوں آج میں آپ کے لیے ایک سوفٹویر لایا ھوں جس سے آپ اپنا ڈیٹا جیمیل اکاؤنٹ میں سیو کر سکتے ہیں تو دوستوں جن جن کا جیمیل اکاؤنٹ ھے وہ ابھی سے اسے ڈاؤن لوڈ کریں اور 2 گیگابایٹ کا مزا لیجیے
دعاؤں میں یاد ضرور رکھیے گا تب تک کے لیے اللہ حافظ
1.
Download Link:..http://gmail-drive-shell-extension.en.softonic.com/
BYe
Bookmarks