Peer_sahib said:
اسلام علیکم ۔۔۔ عاکف سعود آپ ایسا کرو کہ صفحے کے بالکل آخر میں جا کر انٹر کرو گے تو آپ کو آگے نظر آیے گا آپ کی بات کو صرف میں ہی سمجھ پایا ہوں اور دوسری بات یہ ہے کہ جب بھی کویی نیی فایل کھولنی ہو تو پھر ایسا کرو کہ جب آپ نیا پیج کھولتے ہو تو اس میں صفحے کی لمبایی چوڑایی کے ساتھ نیچے آپ سے یہ بھی پوچھا جاتا ہے کہ آپ کتنے صفحے کی فایل کھولنا چاہتے ہو تو آپ کو جتنے صفحے چاہیے ہوں اتنے صفحے لکھ دو ورنہ پھر یہی حال ہوگا جو آپ دیکھ رہے ہو اور بار بار ایسا کرنے سے فایل کرپٹ ہوجایے گی اب ایسا کرو کہ ساری فایل کو ٹھیک کرنے کے بعد آپ کنٹول آل کرکے سارا ڈیٹا کاپی کر لو اور ایک نیو فایل 10 یا 50 یا 100 صفحوں کی کھول کر اس میں سارا ڈیٹا پیست کردو اور پھر اس فایل کو نیے نام سے محفوظ کرلو۔
Bookmarks