یہ دل کے رشتے بھی عجیب ہوتے ہیں

دور رہ کر بھی قریب ہوتے ہیں

میری بربادی کا غم نہ کرنا

یہ سب اپنےاپنے نصیب ہوتے ہیں