دوستوں کیسے ہو امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے، جیسا کہ آپ اس سلسلے کے بارے میں جانتے ہیں کہ میں آپ کو اسلامی ممالک کی مختصر مگر جامع معلومات آپ کے ساتھ شیئر کروں گا. آج اس سلسلے میں میرا سوہلواں ۱۶ تھریڈ ہے آج میں آپ کو جس اسلامی ملک کی معلومات دینے جارہا ہوں اس کا نام ہے:
"بنین benin"
اس کا دارالحکومت " پورٹو نووو" ہے
اور کل رقبہ ایک لاکھ بارہ ہزار چھ سو اسی
(112680(
مربع کلو میٹر ہے.
یہ مغربی افریقہ میں واقع ہے.
اس کی آبادی تقریبا`` اٹھاون لاکھ ہے اور یہاں کی آدھی یعنی پچاس فیصد آبادی مسلمان ہے.
شرح خواندگی انتالیس فیصد ہے.
اہم ترین فصلوں میں کپاس، تمباکو، کافی اور اخروٹ شامل ہیں.
آج کے لیے اتنا ہی باقی ممالک کی معلومات بلترتیب دیتا رہونگا.
[/SIZE]
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر:235 end of page
Bookmarks