فائر فوکس استعمال کرنے والے یوزرز اچھی طرح جانتے ہوں گے کہ اگر جی میل لاگ ان ہو تو جب تک اسے سائن آؤٹ نا کر دیں تب تک کوئی جی میل کی کوئی دوسری آئی ڈی لاگ ان نہیں کی جا سکتی-
فائر فوکس میں “کوکی پائی“ ایکسٹینشن انسٹال کر لینے سے آپ جی میل کے علاوہ دیگر سروس جیسے ہاٹ میل، یاہو وغیرہ کے مختلف اکاؤنٹ اوپن کرنے کے لیے نیا ٹیب استعمال کر سکتے ہیں- مزید معلومات کے لیے اس کی ویب سائٹ اور اسکرین شاٹ ملاحظہ کیجیے:
download:
http://www.nektra.com/oss/firefox/ex.../cookiepie.xpi
Bookmarks