السلام علیکم شاہد بھائی اور علی دا ملنگ بھائی
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
میری لفظ"سیکھانے " کو درست کر کے "سکھانے" کرنےسے آپ نے اتفاق نہیں کیا۔اس خطرے کے باوجود بھی کہ آئی ٹی دنیا میں میرا داخلہ بند بھی ہو سکتا ہے، میں چند تصاویر منسلک کر رہا ہوں۔ اصلاح کر لینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آگے آپ کی مرضی۔
اپنے اطمینان کے لیے آپ کوئی اردو کی لغت بھی دیکھ سکتے ہیں۔
میری سب سے پسندیدہ سائٹ "آئی ٹی دنیا ہے اس لیے گزارش ہے کہ میرے داخلے پر پابندی نہ لگائی جائے۔
Bookmarks