بہت عمدہ شرینگ اور زبردست تھریڈ بنایا ہے
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Very Very Nice Tutorial Khan Sb..
thnx for share
جی بھائی پتہ چل گیا ہے کہ معصوم بچے کا ذکر کیوں آیا۔
کیونکہ معصوم بچہ ڈیزائننگ سیکھنے میں بہت پیچھے ہے۔
ایک ہوتا ہے بنی بنائی روٹیاں کھانا۔ ایک ہوتا ہے روٹیاں بنا کے کھانا۔
تو اس کو بنی بنائی روٹیاں کھانے کی عادت پڑی ہوئی ہے۔
ایک اور روٹی بنا کے دینے کا بہت بہت شکریہ۔
@ on topic.
سمجھایا بہت ہی اچھے انداز سے ہے۔ ہر سٹیپ کا سکرین شاٹ بھی دیا۔ اور ساتھ میں اس کی اردو لکھ کر نالائقوں کے لئے بھی آسانی پیدا کر دی۔۔ اب مجھ جیسا نالائق بھی کوئی نہیں ہوگا۔ جو اس سے بھی فائدہ نہ اٹھا پائے۔
کاش کوئی ڈیزائننگ ، روح افزا کی طرح گھول کر مجھے پلا سکتا۔
اے لو پھرووووووووو۔
اس پی ایس ڈی میں تو خان صاحب لکھا ہوا ہے۔
میں نے سمجھا شاید معصوم بچہ لکھا ہوگا ۔
Bookmarks