اسلام علیکم
میں نے ایڈوب فوٹو شاپ کے کافی سارے ٹیوٹورئلز پڑھے انہیں کاپی کر کے ان کی ہدایات کے مطابق کام بھی سیکھ رہا ہوں لیکن آج مجھے ایک درخواست کرنا ہے کہ اگر
INPAGE
پر کام کرنے کے بعد پھر ایڈوب پر افیکٹ دیے کر اپنے ارد و کے آرٹیکل کو بمع
BACKGROUNDS
اور
effects
کے ذریعے سے بہتر بنانے کا کوئی بھائی یا بہن طریقہ بتائیں تاکہ اردو میں تحریر کو اس کے ذریعے خوبصورت بنایا جا سکے۔ شکریہ
امید ہے کہ اس میل کا ریسپونس ضرور آئے گا
Ahsansunny
Bookmarks