آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے اردو پیڈ میں خوش آمدید۔۔
جی ہا دوستوں اب کسی بھی ویب سائٹ میں ایڈیٹنگ کر سکتے ھیں بغیر کسی سوفٹ ویئر کے کوئی بھی ویب سائٹ اوپن کریں اور ایڈریس بار میں یہ جاوا لنک پیسٹ کریں اور ایڈیٹنگ کریں۔
Code:javascript: document.body.contentEditable= "true"; document.designMode= "on"; void 0
Bookmarks