اسلام علئکم،
اتحادالمسلمین میں سب ضروری بات توحيدالمسلمین اور اسی حولہ سے میں قسط وار آپ کے سامنے آیات مبارکہ اور صيح احادیث پیش کرونگا۔
میرا مقصد صرف امت مسلمہ کے اتحاد کی اہمیت کو اُجاگر کرنا ہیں ناکے کیسی کی دل آزاری۔ براے مہربانی کسی نئ بحث کے بجاے توحيدالمسلمین اور اتحادالمسلمین پر توجہ دیں۔
آپ کی توجہ کا بہت بہت شکریہ۔
Bookmarks