آج آپ کو جس سوٹؤئر سے متعارف کرنے جارہا ہوں وہ جرمنی کا انعام یافتہ سوٹویر ہیں۔ یہ آپ کے کمپوٹر کو اوپٹیمایز کرتا ہیں۔انٹرنیٹ سمیت کمپوٹر کی کارکردگی کو بڑھاتا ہیں۔اس کی خاص بات اس کا انتہا ی آسان ہونا اور انتہا ی جامع ہونا ہیں اس کے پاور فل ٹؤل آپ کے کمپوٹر کی پرفارمنس کو ہمیشہ انتہای درجہ پر رکھتا ہیں۔
Bookmarks