Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 20

Thread: گھریلوٹوٹکے

  1. #1
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Arrow گھریلوٹوٹکے

    ابلتے ہوئے دودھ کو گرنے سے بچانے کے لئے اس دیگچی کو جس پر دودھ ابالا جائے اس کے کنارے پر تھوڑا سا گھی یا مکھن لگا دیں، ابلتے وقت دودھ نیچے نہیں گرے گا۔
    بچوں کے فیڈر کی نپل میں بعض اوقات چکنائی جم جاتی ہے جس کی وجہ سے دودھ پینے میں دشواری ہوتی ہے، اس کا آسان حل یہ ہے کہ نپل میں دو چٹکی نمک ڈال کر دس منٹ تک کے لیے رکھ دیں بعد میں نیم گرم پانی سے دھوئیں، بلکل صاف پائیں گے۔
    دہی جمانے سے پہلے دودھ کو ابال کراس میں دو سبز مرچ ڈال دیں اورآدھے گھنٹے کے لئے رکھ چھوڑئیے اورپھر دیکھئے دہی جلد اورسخت جمے گا۔
    اکثر کچن میں کھانا بناتے ہوئے خوشبو سارے گھر میں پھیل جاتی ہے ات کو روکنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک پیالی سفید سر کہ چولہے کے پاس رکھ دیں خوشبو نہیں پھیلے گی۔
    باسی چاول تازہ کرنے کے لئے پانی ابالیں اس میں چاول ڈال دیں ایک ابال کے بعد پاتی نکال دیں اوردم پررکھ دیں۔
    لیموں سے زیادہ رس حاصل کرنے کیلئے ایک دو منٹ تک نیم گرم پانی میں بھگودیں پھر اس کا رس نکا دیں پھراس کارس دوگنا حاصل ہوگا۔
    نمک دانی میں چاول کے چار پانچ دانے ڈال دیں اس میں نمک نہیں جمے گا۔
    ۔چاقو کی صفائی کچا آلو کاٹ کر چاقو پر ملنے سے چاقو صاف ہوجاتا ہے۔
    جو توں کی چمک سیاہ بوٹ پالش میں ذراسا سر کہ ملا دیا جائے تو جوتوں پر خوب چمک آجاتی ہے۔
    چہرے کے داغ دھبے دور کرناایک گلاس پانی لے کر دو عدد لیموں کارس اس میں ملادیں پھر اس آمیزے کو برف جمانے والی ٹرے میں جمالیں پھر روزانہ ایک
    ٹکڑانکال کر چہرے پرملیں۔ چہرہ صاف ہوجائے گا۔پلاسٹک کے برتنوں کی صفائیکثرت سے استعمال کے بعد پلاسٹک کے برتنوں ، بوتلوں پر کچھ داغ پڑ جاتے ہیں چکنائی جم جاتی ہے۔ اس کے لئے ایک بڑے سے ٹب میں برتنوں کے حساب سے دو چار چمچ کپڑے دھونے والا سوڈ ڈال کرتیز گرم یا پانی میں بھگودیں، ایک گھٹنے وغیرہ پر بھی آزماسکتے ہیں۔ نتائج حیران کن ہوں گے۔
    نکسیر کا علاج اگر آپ کو نکسیر کی بیماری ہے توآپ آملے کوایک دن کے لیے پانی میں بھگو دیں ۔ اس کے بعد اس پانی کے چار قطرے روزانہ ناک میں ڈالیں۔ انشاءاللہ آرام آئے گا۔ اورجب نکسیر بہے تو پیاز کا ٹ کر ضرور سونگھیے ۔ انشاءاللہ آرام آئے گا۔
    پاﺅں کا پسینہ کم کرنیکی ترکیب اگر آپ کی جلد چکنی ہے یا آپ کے پاﺅں میں بہت پسینہ آتا ہے تو گرم پانی میں سرکہ یا لیموں کا عرق ملا کراس سے پاﺅں دھوئیں۔ پسینہ آنا کم ہوجائے گا۔
    دیسی گھی سے بو دور کرنابعض دفعہ دیسی گھی سے کھٹی لسی وغیرہ کو بو آتی ہے۔ اس کو دور کرنے کے لئے تقربیاً ایک کلو گھی میں دو کھانے کے چمچ سو کھا آٹا ڈال کر پکائیں ۔ پھر چھا ن کراستعمال کریں کسی بھی قسم کی بو باقی نہیں رہے گی۔
    برتن چمکائیں گلاس اوراسٹیل کے برتن صاف کرنا بعض اوقات بہت مشکل ہوتاہے۔ اس کے ئے گندم کا آٹا چھاننے کے بعد بچ جانے والا چھلکا ضائع مت کریں۔ اس گلاس اوراسٹیل کے دیگر برتن دھوئیں اورپھر ان کی چمک دیکھیں۔
    تازہ چپاتی چپاتیوں کو ڈبہ میں بند کرتے وقت اس میں تھوڑی سی ادرک رکھ دیں ۔ چپاتی نرم اور تازہ رہے گی۔
    ہچکی روکنے کے لئےاگر آپ ہچکی کو فوراً روکنا چاہتے ہیں توایک سبز الائچی اچھی طرح چبا کرنگل لیں اور فوراً ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پی لیں۔ انشاءاللہ ہچکی بند ہوجائے گی۔
    دہی کوزیادہ دن استعمال کرنادہی کو زیادہ دن تک استعمال کرنے کے لئے کچے ناریل کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے دہی میں ڈال کر رکھ دیں تو دہی 4 سے 5 دن تک ویسے ہی تازہ رہے گا۔
    بال محفوظ رکھنے کی ترکیب سیکا کائی ، ماش کی دال اورمیتھی سل پرباریک چٹنی کی طرح پیس لیں۔ اس سے بال جھڑنا بند ہوجائیں گے ۔ بالوں کا سفید ہونا بھی رک جائے گا اوربال چمکدار ہوجائیں گے۔
    پنیر کوٹوٹنے سے بچائیں پنیر کوگرم پانی میں ڈال کرتھوری دیر رکھ دیں اورپھر اس کوکسی بھی چیز میں ڈال کر پکائیں پنیر ٹوٹتا نہیں ہے۔
    زہریلی چیز کا شک دور کرنا کھانا پکاتے ہوئے اگر آپ کو یہ شک ہوکہ کھانے میں کوئی زہریلی چیز پڑگئی ہے تو ایک چمچ مشکو ک کھانالیکر آگ میں ڈالیں اگر اس میں سے نیلے رنگ کے شعلے نکلیں تو سمجھ لیں کہ کھانا زہریلا ہوگیا اورکھانے کے قابل نہیںہے۔
    آئیڈیل بیکنگ کیک بنانے کے لئے ہمیشہ انڈے کی سفیدی علیحدہ اورزردی الگ سے پھنٹیں۔ لکڑی کا چمچہ استعمال کریں سیفدی خوب جھاگ بن جائے اوربرتن الٹانے پر نہ گرے تو کیک خوب پھولا ہوا بنے گا۔ میدے کو دو تین مرتبہ اچھی طرح اورہلکا ہلکا ٹیبل پر پٹخیں تو ہوا کے بلبلے نکل جائیں گے اور کیک صحیح بنے گا۔
    ہاتھوں سے مرچ کی جلن دورکرنے کے لیے گہیوں کا آٹا تھوڑا ساہاتھوں پر صابن کی طرح مل لیں ۔ پھر پانچ منٹ بعد ہاتھ دھولیں۔اگر آگ سے جل جائے تو ٹوتھ پیسٹ لگالیں جلن دور ہوجائے گی۔
    المونیم کی چیزوں پر سے داغ دورکرنے کے لیے پسا ہوانمک پہلے خشک اورپھر گیلا کرکے رگڑیں ایسا کرنے سے چند منٹ بعد داغ دور ہوجائے گا اس سے
    المونیم وغیرہ کی اشیاءپہلے کی طرح چمکنے لگیں گی۔فریج سے بد بو کا ختم کرنا اگر آپ کے فریج میں کسی بھی قسم کی بدبو آتی ہو تو ایک پیالی میں سرکہ ڈال کر فریج میں رکھ دیں ، بد بو ختم ہوجائے گی۔
    پیاز کاٹتے وقت انکھوں سے پانی ختم کرنا چتنے پیاز استعمال کرنا ہوں ان کو رات پلاسٹک کی تھیلی میں ڈال کراچھی طرح تھیلی بند کر کے فریج میں رکھ دیں ۔ انہیں کاٹتے وقت آنکھوں سے پانی نہیں بہے گا۔
    منہ کی بدبو دور کرنارات کو ایک چٹکی نمک لے کر اس میں دو قطرے سرسوں کا تیل اچھی طرح سے ملا لیں انگلی سے دانتوں پر خوب اچھی طرح سے ملیئے منہ کو ڈھیلا چھوڑ دیں تاکہ پانی نکل جائے ۔ بغیر کلی کئے سوجائیں پانی بلکل لگانا اس سے دانت بہت صاف اورمسوڑھے مضبوط ہوجاہیں گے ۔

  2. #2
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Very Nice
    Shukriya Fatima Aapi
    Keep Sharing

  3. #3
    arshadld is offline Senior Member+
    Last Online
    24th March 2015 @ 06:00 PM
    Join Date
    27 Jul 2010
    Location
    Lodhran
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    69
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    Bohut he karamad totkay hain balkeh nayab moti hain .
    Allah aap ko aur ziada sharing ki toufiq de .
    keeeeeeep it up.
    Allah aap ko asani ata fermai aur asaniyan taqseem kernay ka sharf bukhsay Aameen!

  4. #4
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default

    Great sharing.
    Thank u.

  5. #5
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote arshadld said: View Post
    Bohut he karamad totkay hain balkeh nayab moti hain .
    Allah aap ko aur ziada sharing ki toufiq de .
    keeeeeeep it up.
    Allah aap ko asani ata fermai aur asaniyan taqseem kernay ka sharf bukhsay Aameen!
    AMEEN
    Thanks

  6. #6
    white rose is offline Junior Member
    Last Online
    19th February 2013 @ 09:17 PM
    Join Date
    25 Nov 2009
    Posts
    13
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    very good

  7. #7
    Join Date
    29 Jul 2010
    Location
    karachi, pakistan
    Gender
    Female
    Posts
    29
    Threads
    0
    Credits
    960
    Thanked: 1

    Default

    cool tips

  8. #8
    Abu ashar's Avatar
    Abu ashar is offline Advance Member
    Last Online
    22nd February 2022 @ 11:14 PM
    Join Date
    01 Apr 2010
    Location
    Kashmir
    Gender
    Male
    Posts
    4,593
    Threads
    241
    Credits
    1,140
    Thanked
    964

    Default

    Very nice...thanks for sharing

  9. #9
    Sh USAMA's Avatar
    Sh USAMA is offline Senior Member+
    Last Online
    10th February 2016 @ 01:36 AM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Posts
    899
    Threads
    134
    Credits
    940
    Thanked
    39

    Default

    hmmmmmmmmm

  10. #10
    sarmadsheikh is offline Senior Member+
    Last Online
    8th January 2018 @ 02:59 PM
    Join Date
    19 Mar 2009
    Age
    32
    Posts
    85
    Threads
    2
    Credits
    1,029
    Thanked
    3

    Default

    Thankx

  11. #11
    Refan's Avatar
    Refan is offline Advance Member
    Last Online
    30th March 2024 @ 12:13 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Karachi - Pakis
    Age
    34
    Posts
    2,300
    Threads
    564
    Credits
    3,045
    Thanked
    147

    Default


  12. #12
    meerabkhan's Avatar
    meerabkhan is offline Senior Member+
    Last Online
    27th June 2015 @ 08:43 AM
    Join Date
    26 Dec 2009
    Location
    Hyderabad
    Gender
    Female
    Posts
    415
    Threads
    42
    Credits
    1,000
    Thanked
    40

    Default


Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. آزمودہ گھریلو ٹوٹکے
    By Ladla Student in forum Health & Fitness
    Replies: 22
    Last Post: 20th April 2022, 10:45 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 26th August 2011, 07:59 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 26th January 2011, 09:21 AM
  4. چھوٹی چھوٹی بیماریوں کے گھریلو ٹوٹکے
    By Fatima Iqbal in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 19
    Last Post: 5th January 2011, 10:08 AM
  5. چند گھریلو ٹوٹکے
    By Adeel in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 9
    Last Post: 22nd March 2010, 11:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •