السالام علیکم
َیہ صرف باباجی کی دوکان ہے یہاں پر آپ کی مشکلیں اور ان کا جواب اگر ہوا تو ضرور ملے گا۔
اور باباجی کی دوکان سے آپ ہر چیز خرید سکتے ہیں ۔۔ مگر ایک شعرت ہے وہ یہ کہ ۔۔۔ آپ کو بابا جی کو ہدیہ دینا ہوتا ہے ۔۔ اور وہ آپ کو باباجی خود ہی بتا دیں گے کے ان کو کیا چائیے۔۔۔ تو اب جس کو کوئی مشکل پیش ائے تو وہ آجائے باباجی کی دوکان پر ۔
Bookmarks