Results 1 to 8 of 8

Thread: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں 

  1. #1
    UltimateX is offline Member
    Last Online
    26th June 2010 @ 12:36 PM
    Join Date
    26 Jul 2007
    Location
    O . o
    Posts
    17,684
    Threads
    517
    Thanked
    19

    Arrow حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں 

    بسمہ اللہ الرحٰمن الرحیم۔ اللہ کے نام کے ساتھ جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔

    درود و سلام پیارے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جن پر ہم ہماری آل اولاد ہمارے والدین اور سب قربان۔

    کون سا ایسا کام ہے جو اللہ کرتا ہے اور کرتا ہی رہتا ہے بشمول دوسرے کاموں کے۔

    وہ کام ہے جیسے اللہ عزوجل نے قرآن میں فرمایا “بے شک اللہ اور ملائکہ (تمام) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں تو اے ایمان والوں تم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے رہو۔“

    اللہ کے محبوب اور ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے چند باتیں روایات منسوب کی جاتی ہیں جن کا مفہوم درج ذیل میں یہ عاجز پیش کرنے کی جسارت کررہا ہے جس میں سے ہر حق اور صحیح بات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے ہے۔ اللہ میری کمی بیشی معاف فرمائے کہ وہی ہے جو معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نے فرمایا (مفہوم):

    × چار چیزیں آپ کو پریشان کرتی ہیں:
    ١۔ زیادہ باتیں کرنا ٢۔ زیادہ سونا ٣۔ زیادہ کھانا۔ ٤ زیادہ لوگوں سے میل جول۔
    × چار چیزیں آپ کو ختم کرتی ہیں :
    ١۔ پریشانی۔ ٢۔ غم۔ ٣۔ بھوک۔ ٤۔ دیر سے سونا۔
    × چار چیزوں سے چہرے کی رونق ختم ہو جاتی ہے اور خوشیاں چلی جاتی ہیں:
    ١۔ جھوٹ بولنا۔ ٢۔ عزت نہ کرنا اور غلط چیز پر بھی اصرار کرنا۔ ٣۔ غلط معلومات اور بغیر جانتے ہوئے بحث کرنا ٤۔ کسی غلط چیز کو بے باقی سے بغیر خوف کے کرنا۔
    × چار چیزوں سے چہرے کی رونق بڑھ جاتی ہے۔
    ١۔ پرہیز گاری سے۔ ٢۔ وفاداری سے۔ ٣۔ رحم دلی سے۔ ٤۔ دوسرے کے بغیر کہے ان کی مدد کرنے سے۔
    × چار چیزوں سے رزق کی فراوانی رک جاتی ہے۔
    ١۔ صبح فجر سے طلوع آفتاب تک سونے سے۔ ٢۔ نماز نہ پڑھنے یا پابندی سے نہ پڑھنے سے۔ ٣۔ سستی کرنے سے۔ ٤۔ دھوکہ دینے سے۔
    × چار چیزوں سے رزق بڑھتا ہے۔
    ١۔ راتوں کو اٹھ کر عبادت کرنے سے۔ ٢۔ اپنے گناہوں پر زیادہ پشیمان ہونے سے۔ ٣۔ خیرات و صدقات کرنے سے۔ ٤۔ رب العزت کا زکر کرنے سے۔

    پیارے آقا سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
    دوسروں تک پہنچاؤ چاہے تم ایک آیت ہی جانتے ہو اور یہ ایک آیت بھی حساب کتاب کے دن کام دے گی۔

    اور مزید فرمایا کہ

    جب ازان دی جائے تو ہر کام چھوڑ دو۔ یہاں تک کہ قرآن کی تلاوت سے بھی رک جاؤ، جو شخص ازان کے درمیان بات چیت کرتا ہے تو (ڈر ہے کہ) موت کے وقت اسے کلمہ نصیب نہ ہو۔

    زندگی کو خوشگوار اور اللہ کی رضا کے لیے “اللھم اعنی علٰی زکرک و شکرک و حسن عبا د تک “ پڑھتے رہیں۔ بڑی زبردست اور پرتاثیر دعا ہے ۔

    اللہ آپ کو اور مجھے حق کو سمجھنے اور اس کو پھیلانے والا بنادے آمین یا رب العالمین

  2. #2
    AAMIR_555's Avatar
    AAMIR_555 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2017 @ 01:36 PM
    Join Date
    08 May 2009
    Location
    casmatics ke du
    Posts
    6,338
    Threads
    450
    Credits
    98
    Thanked
    154

    Default

    nice shiring

  3. #3
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    Very Nice, Jazak ALLAH

  4. #4
    UltimateX is offline Member
    Last Online
    26th June 2010 @ 12:36 PM
    Join Date
    26 Jul 2007
    Location
    O . o
    Posts
    17,684
    Threads
    517
    Credits
    0
    Thanked
    19

    Default

    pasand karne ka shukria sub ka

  5. #5
    qazi1 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th January 2011 @ 01:19 PM
    Join Date
    01 May 2009
    Posts
    285
    Threads
    19
    Credits
    0
    Thanked
    16

    Default

    Jazakallah
    Attached Images Attached Images  

  6. #6
    UltimateX is offline Member
    Last Online
    26th June 2010 @ 12:36 PM
    Join Date
    26 Jul 2007
    Location
    O . o
    Posts
    17,684
    Threads
    517
    Credits
    0
    Thanked
    19

    Default

    pasand karne ka shukria

  7. #7
    imranshakeel's Avatar
    imranshakeel is offline Junior Member
    Last Online
    14th May 2015 @ 09:27 AM
    Join Date
    17 Jul 2009
    Posts
    28
    Threads
    5
    Credits
    1,099
    Thanked
    0

    Default

    Jazaak Allah

  8. #8
    shahab786 is offline Junior Member
    Last Online
    7th January 2011 @ 07:44 PM
    Join Date
    08 Jun 2009
    Age
    58
    Posts
    15
    Threads
    1
    Credits
    1,000
    Thanked
    0

    Default

    Jazak ALLAH

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 21st January 2021, 09:48 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 10th February 2018, 05:21 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 13th September 2015, 09:42 PM
  4. Replies: 13
    Last Post: 5th July 2013, 04:31 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 14th January 2011, 07:37 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •