-->
اسلام علیکم
آج کل چیٹ روم میں انٹر ہونا بھی ایک مسلا ہی ہے
اس لیئے میں اپنے پیارے بھایئوں کے لیئے ایک چھوٹی
سی ٹپ لے کر آیا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی
شروع کرتے ہیں اللہ کا نام لے کر
سب سے پہلے کسی بھی روم
میں انٹر ہو جایئں اور پھر جس روم میں جانا ہو اس
روم کا نمبر لکھیں اسطرح
join pakistan:102
Name: untitled.JPG Views: 255 Size: 71.3 KB
Bookmarks