Results 1 to 7 of 7

Thread: ہم دُعا لکھتے رہے۔۔۔

  1. #1
    Join Date
    13 Jun 2009
    Location
    Doha
    Gender
    Male
    Posts
    2,048
    Threads
    200
    Credits
    0
    Thanked
    59

    Thumbs up ہم دُعا لکھتے رہے۔۔۔

    آپ بھی سوچ رہے ہونگے کہ اس قسم کا مزاحیہ ادب والا نام دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ تو جناب یہی صورتحال ایک مینوفیکچرنگ کمپنی یونیورسل ٹیوب اینڈ رول فارم ایکوپمنٹ کیساتھ ہے جنکی ویب سائٹ انٹرنیٹ پر www.utube.com کےپتہ سے ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ جیسے آپ جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر یوٹیوب(www.youtube.com) نامی ایک مشہور ویڈیو شئیرنگ ویب سائٹ ہے۔ ہوتا یوں ہے کہ لوگ یوٹیوب کی سائٹ پر جانے کیلیے اصل پتہyoutube.com کی بجائے غلطی سے utube.com لکھ دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے صورتحال اس وقت یہ ہے کہ یونیورسل ٹیوب والوں کی سائٹ کے زائرین 1500سے بڑھ کر 2 ملین فی ماہ چکے ہیں۔۔نتیجہ؟؟؟ نتیجہ یہ ہے کہ ان کے سرور مہینے کہ شروع ہی میں کریش ہو جاتے ہیں کیونکہ انکے پاس اتنی بینڈوڈتھ نہیں ہوتی کہ وہ یہ ویب ٹریفک برداشت کر سکیں۔ مرے پہ سو درے کے مصداق، اوہائیو کی اس کمپنی کو پولیس کی جانب سے بچوں کے متعلق جنسی ویڈیوز ہوسٹ کرنے کی وارننگز بھی آتی ہیں (یہ شکایت درحقیقت یوٹیوب ویڈیوز کی سائٹ کے متعلق ہے)۔ بہرحال ہرجانہ اور عدالتی کاروائی یوٹیوب ویڈیو کا انتظار کر رہی ہے، یا پھر یوں بھی معاملہ حل ہو سکتا ہے کہ یوٹیوب ویڈیوز اس کمپنی کو اپنا برانڈ تبدیل کرنے کیلیے معاوضہ دے۔ واضح رہے کہ مذکورہ کمپنی نے اپنا ڈومین یوٹیوب ویڈیو کے اجراء سے کافی عرصہ پہلے (1996ء) لیا تھا۔

    ایک اور ممکنہ حل یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جس طرح آج کل گوگل (جو یوٹیوب کی نئی مالک ہے) کمپنی پر کمپنی لے رہی ہے تو وہ اس مینوفیکچرنگ کمپنی کو بھی خرید لے۔ اس طرح وہ ویب ٹریفک جو ان کے ڈومین کی طرف جارہی تھی، ضائع نہیں ہوگی۔ بہرحال جو بھی ہو معاملہ ہنوز لٹکا ہوا ہے۔
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    mumtazkori's Avatar
    mumtazkori is offline Senior Member+
    Last Online
    19th May 2017 @ 11:31 PM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    tando hyder hyderabad sindh
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    284
    Threads
    130
    Credits
    1,059
    Thanked
    29

    Talking

    Achha to ye bat hai '''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' ''''''
    Attached Images Attached Images  

  3. #3
    abdul_moqeet's Avatar
    abdul_moqeet is offline Junior Member
    Last Online
    12th July 2011 @ 06:56 PM
    Join Date
    27 Jun 2008
    Posts
    22
    Threads
    2
    Credits
    960
    Thanked: 1

    Default good sharing

    good

  4. #4
    shahid chouhdry is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd October 2017 @ 11:32 PM
    Join Date
    22 Mar 2010
    Location
    Gujranwala
    Gender
    Male
    Posts
    371
    Threads
    7
    Credits
    1,043
    Thanked
    21

    Default

    Thanks.

  5. #5
    M_Javed is offline Senior Member+
    Last Online
    4th August 2022 @ 11:26 PM
    Join Date
    12 Dec 2010
    Location
    Dera Ismail Khan
    Gender
    Male
    Posts
    123
    Threads
    22
    Credits
    18
    Thanked
    10

    Default

    Asal baat ki samjh to nahin ai phir bhi shear karne k lye thanks

  6. #6
    Iftekharuddin is offline Advance Member
    Last Online
    12th April 2020 @ 10:01 PM
    Join Date
    22 Feb 2010
    Posts
    601
    Threads
    10
    Credits
    66
    Thanked
    63

    Default

    thanks for info

  7. #7
    Join Date
    12 Apr 2016
    Location
    ITD
    Gender
    Male
    Posts
    109
    Threads
    0
    Credits
    635
    Thanked
    0

    Default

    nice...

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 30th March 2015, 12:39 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 22nd March 2015, 02:19 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 17th December 2014, 02:57 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 29th January 2012, 10:41 AM
  5. Replies: 18
    Last Post: 11th August 2009, 07:05 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •