السلام علیکم۔
میرا سوال آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ سے ہےکہ " میں اپنا یوزر نیم انگریزی کی بجائے اردو میں " راقم" کرنا چاہتا ہوں۔ اس کا طریقہ کیا ہے؟ کیا انتظامیہ میرا یوزر نیم اردو میں فوراً تبدیل کر سکتی ہے؟" اگر جواب ہاں میں ہو تو مہربانی کر کے تبدیل کر دیجیے۔
دعا گو
عبدالعزیز راقم
Bookmarks