هیلو فرینڈز: امید هے که أپ سب الله کے فضل وکرم سے بلکل ٹھیک ٹھا ک هوں گے۔ بھائیو میں جب میں ریپٹ شیئر سے کوئی فائل لوڈ کرتا هوں تو وه صرف اک بار هوتی هے اب نیٹ کی اسپیڈ تو اتنی نهیں أتی هے که اک بار میں هی فائل پوری کر لی جائےتو مجبورا اسے روکنا پڑتا هے۔ مگر پھر سیکنڈ ٹائم وه فائل ڈاؤن لوڈ هوتی هی نهیں هے اور ریجسٹریشن کا ایرر أتا هے ۔کیا کوئی اکاؤنٹ بن سکتا هے یا پھر کیا کوئی اور طریقه هے؟ پلیز کیا اس پرابلم کا کوئی حل هے ؟؟؟؟
Bookmarks