Last edited by Sultana; 30th January 2010 at 12:12 AM.
nice sharing
Lover Place
Red colour se meri Eyes mein dard ho gia hay
A Friend in need is a Friend indeed,, So Always b there When i Need You
But When your need me then Remember that
God helps those who help Themselves
miss bohot achi sharing ki ha...ap ka name award ceremony ma pataha kitni bar aya ha??....tawajah nahi ki....okie ma bata ta hon " 7 " bar apka name award ceremony ma aya ha..
Tumhen moderator ya mari dua ha.....kiya jao Taa tum tarakki ka zeena.
اسلام علیکم
نانی امی،آمنہ، امی، مامی اورسب کے کمنٹس تو تم سن چکی ہو
اب اتنا کہوں کی کاش سب اِس بات کو جان لیں کہ ہمارا مستقبل ہمارے ہاتھ میں ہے اور ہمےں اسکو بہتر بنانا ہے
شکریہ سلطانہ
بہت اچھی اور بہت گہری باتیں بیان کی ہیں سلطانہ ڈئیربس سمجھنے پر ہے سب کے کہ کون اس کو صرف پڑھتا ہے اور کون پڑھ کر عمل بھی کرتا ہے ۔شکریہ اس بہت اچھی باتوں کی لیے
آپ نے بہت ہی اچھی باتیں پیش کی ہے۔شکریہ
Do What is Right, Not What is Easy ...
Boht Hi Achi Or Thek Bat Ki Ap Ne. Thanks
اتنی اچھی اور فکر انگیز شیئرنگ کا شکریہ۔
کچھ اور بھی کہنا چاہوں گا۔
پانی کا اسراف ایک گناہ ہے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو میں بھی پانی کا اسراف کرنے سے منع فرمایا ۔ حتی کہ یہاں تک کہیں پڑھا تھا کہ صحابہ کرام نے پوچھا کہ اگر ہم نہر وغیرہ پہ وضو کر رہے ہوں تو تب؟
فرمایا تب بھی پانی کا اسراف نہیں کرنا۔
اور سچی بات ہے کہ پانی کا پاکستان میں جیسا بحران پیدا ہو چکا ہے اللہ ہی حفاظت فرمائے۔
اور ایک بات اور کہ بد قسمتی سے پاکستان میں اپنی پیدواری گنجائش کے مطابق ہائیڈرل پاور جنریشن نہیں ہو رہی اس کی وجہ سارے ہی جانتے ہیں۔ پر کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اس کے علاوہ بھی پاکستان میں دیگر زرائع سے بجلی پیدا ہو رہی ہے۔ مثلا تھرمل، ہوا سے اور اب بیلک گولڈ پہ بھی کام ہورہا ہے۔
اللہ ہم سب کو اپنی اس ایسی نعمت کی قدر کی توفیق عطاء فرمائے جو کہ انتہائی اہم اور ارزاں ہے۔ آمین
اتنی اچھی اور قابل غور شیئرنگ کے لیئے شکریہ
Bohat Ache Batee Apne Ke Hai Sultana Sis
Shukarya
Bookmarks