اسلام علیکم
ایک انتھائی نازک مسلے پہ انتہائی باریک بینی اور نپے تلے الفاظ میں حنا بہن نے بہت اچھی تحریر لکھی انسان اچھا ہے تو اتنا اچھا کہ پیغمر ع و آئمہ ع و اولیاء انسان ہے اور اگر بوالحوس ہے تو یزید بھی انسان ہی ہے جو اپنی محرم کیساتھ بھی فعل بد کو سر انجام دینے سے بھی معازاللہ باز نہیں انسانیت کی اکثریت کو اس کا یہ ہی نفس امارہ لے ڈوبتا ہے افسوس انسان وقت کے خصارے کو محسوس نہیں کر پاتا اور نفس مطمئنہ کے اعلیٰ مدارج تک اس کی رسائی نہیں ہو پاتی
Bookmarks