سلام عرض ہے
یہ ٹِپ v-ptcl user's کے لیۓ ہے
دورانِ اِنٹرنیٹ اگر کوئ کال آجاے تو آپ اٌسے موصول نہیں کر سکتے اِس کیلیے ٔ آپ کو لازماََ اپنا نیٹ ڈسکونیکٹ کرنا پرے گا۔
اگر آپ یہ ڈأیورٹ کوڈ لگایں تو آپ آنے والی کال کِسی اور نمبر پر موصول کر سکتے ہیں۔
آپ اِن تین طریقوں سے ڈائورٹ کال لگا سکتے ہیں پر ایک وقت میں ایک ہی ڈائورٹ لگا سکتے ہیں
پہلا مصروف والا ڈائورٹ *09*03315840420#
دوسرا جواب نہ ملنے والا ڈائورٹ *06*03315840420#
تیسرا فوراََ کال آپ کے نمبر پر چَلی جاےٌ *21*03315840420#
جہاں میں نے اپنا موبائل نمبر دیا ہے وہاں آپ نے اپنا نمبر دینا ہے جِس نمبر پَر آپ کال وصول کرنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ اِن میں سے کوئ ڈائورٹ لگی ہوی کال کو ڈی ایکٹیویٹ کرنا چاہتے ہیں تو جہاں میں نے
*09*
*06*
*21*
لگایا ہے وہاں آپ نے صِرف #09# , #06# , #21#
لگا دینا ہے
اِسطرح آنے والی کال جو نمبر آپ نے ایکٹیویٹ کیا ہو گا کال آپ اٌسی نمبر پر موصول کریں گے۔
اِسی کے ساتھ اپنے دوست محمد اویس کو بتائے گا ضرور کے آج کی یہ ٹپ آپ کو کیسی لگی۔۔۔
Bookmarks