اسلام علیکم

میں نے ایک ایڈمن کا اور ایک یوزر کا آکاونٹ بنایا ہے میں چاہتا ہو کہ یوزر بس ونڈوز کی فائل دیکھ سکے لیکن کوئی ونڈوز کی فائل ڈیلٹ نہیں کر سکے تو میں اسکو کیسے یہ رائٹ دو ں کونسے اوپشن سے کہ بس وہ فائلیں دیکھ سکے لیکن کوئی سی بھی چیزیں ڈیلیٹ اور انسٹال نہ کر سکے